رینالہ خود بائی پاس پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر خاتون اور بچی جا ن بحق 1زخمی

Published on February 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) رینالہ خورد بائی پاس نزد اعوان سی این جی پمپ کے پاس قومی شاہراہ پر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون اور 2سالہ بچی موقع پر جان بحق ہو گی جبکہ ایک زخمی ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122رینالہ خورد کی ایمبو لینس فوری طور پر جائے خادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سر گرمیاں شروع کر دی۔ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر تے ہو ئے آر ایچ سی ہسپتال رینالہ خورد منتقل کر دیا۔ اوکاڑہ جان بحق ہو نے والے خاتون کی شنا خت کنیز طاطمہ زوجہ خالد اور سارہ فاطمہ دختر محسن 2سال کے ناموں سے ہو ئی ہے جو کہ 15ون آر بلوچاں والے کی رہائشی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy