چین کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کا علاج کرنے میں کامیاب ہوگیا

Published on February 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

ووہان (یواین پی ) چین کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کا علاج کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ چینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کا کامیاب علاج کردیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کا کامیاب علاج کیا گیا، جس کے بعد متاثرہ شخص کو ہسپتال سے بھی ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme