عوام کو 10کلو آٹے کا تھیلا 650روپے میں فراہم کیا جارہا ہے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نیاز احمد آریجو

Published on January 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

ٹھٹہ (رپورٹ حمید چنڈ) میں محکمہ خوراک کی جانب سے سستے آٹے کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہیں عوام کو 10کلو آٹے کا تھیلا 650روپے میں فراہم کیا جارہا ہے گندم فر مقدار میں موجود ہیں عوام. کو روزانہ کی بنیاد پر سستا اٹا فراہم۔کیا جارہا کوٹہ میں بھی اضافہ کیا گیا. نیاز احمد اریجو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول ڈسٹرکٹ فواڈ کنٹرولر نیاز احمد آریجو کی قیادت میں ٹھٹہ میں عوام کو سستے آٹے کی فراہمی جاری ہیں. عوام کو 10کلو آٹے کا تھیلا 650روپے میں فراہم کیا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر. نیازاحمد اریجو کے مطابق صوبائی وزیر خوراک مکیش چاولہ ۔سیکریڑی خوراک خرم شھزاد ۔ڈی ڈی او مقصود گھمرو ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ غضنفر علی قادری کے یدایت پر گندم۔کا کوٹہ بڑھا دیا گیا ہے عوام کو روزانہ کی بنیاد پر فر مقدار میں سستا اٹا فراہم کیا جارہا اور مختلف علاقوں میں10پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں جہاں سے عوام کو سستے اٹے کی فراہمی جاری ہے ان کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک کے پاس. فر مقدار میں گبدم موجود ہیں اٹے کی کوئی قلت نھیں. باقی منافع خوروں اور زیادہ قمیت پر اوپن مارکیٹ میں آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی اس موقع پر جنون حیدر ۔ارباب جانگہیر اور محکمہ خوراک کے دیگر ملازمین موھود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes