کرونا کے تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ

Published on February 27, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

یاد رہے کرونا وائرس کی علامات اتنی جلدی ظاہر نہیں ہوتیں تو پھر کیسے جانا جائے کہ اس بیماری میں ہم مبتلا ہیں یا نہیں ؟
جدید ترین معلومات کے مطابق کرونا وائرس
28 دن تک منہ کے ذریعہ پھیپڑوں میں منتقل ہو کر اندر رہتا ہے اور اپنی ظاہری علامات ظاہر نہیں کرتا 
اور جب تک بیمار کو کھانسی اور بخار کی شکایت لاحق نہ ہو اور ہسپتال نہ جا پائیں 
تو 50 فیصد پھیپھڑے متاثر ہو کرختم ہو جائیں گے اور سمجھ لیں کے اب بہت دیر ہو چکی ہے
ماہرین امراض، کرونا کے مرض کی تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ بتاتے ہیں 
جسے ہم ہر روز صبح کے وقت با آسانی کر سکتے ہیں‌ ا
گہری سانس لیکر اور سانس کو دس سیکنڈ روکے رکھیں
اگر آپ کا سانس بغیر تکلیف کے دس سیکنڈ تک روکا رہے
اور اس دوران نہ کھانسی ہو اور بغیر کسی مسئلے اور مشقت کے رکار ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑوں میں کوئی مسئلہ نہیں 
جدید جاپانی ڈاکٹروں کے مطابق: ہمارا منہ اور حلق خشک نہ ہونے پائے
خشک ہونے کی صورت میں ہمیں چاہیے ہر پندرہ منٹ بعد ایک گھونٹ پانی کا پیا کریں۔
کیوں ؟
اس لیے کہ پانی اور جوس کے استعمال سے وائرس فورا آپ کے معدے میں منتقل ہوکر معدے میں موجود تیزابیت وائرس کو ختم کر دے گی
اگر ہم پانی کا پورا دن باقاعدگی سے استعمال نہ کریں
تو خطرہ ہے کہ وائرس ہمارے نظام تنفس سے ہو کر پھیپھڑوں میں داخل ہوجائے جو کہ بہت خطرناک صورتحال ہوگی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme