فیس بک پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

Published on April 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) پولیس تھانہ بصیرپور کی کاروائی فیس بک پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم بشارت علی ولد محمد رمضان قوم پھلروان سکنہ رکن پورہ گرفتار ہوا جس کے قبضہ سے بند وق 12بور معہ 4ضرب کارتوس برآمد ہوئے جسکے خلاف مقدمہ نمبر 179/2020مورخہ13.04.2020بجرم 13/2اے/11بی/20/65.اے کیو ترمیمی آرڈیننس 2015 ۔337ایچ2ت پ تھانہ بصیرپوردرج رجسٹرہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog