اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی ذخیرہ اندازوں کےخلاف بڑی کارروائی

Published on May 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی) اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی ذخیرہ اندازوں کےخلاف بڑی کارروائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد محمد طیب نے مختلف جگہوں پر کاروائیاں کرتے ہوئے 12000گندم کے تھیلے برآمد کرلئے جن کی مالیت تقریباً دو کروڑ سے زائد بنتی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ذخیرہ اندوزی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خادم فراز بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ذخیرہ اندوز معاشرے کے لئے ناسور ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog