جنوبی جاپان سے دور زور دار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروے

Published on March 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 607)      No Comments

\"06\"
ٹوکیو ۔۔۔ جاپان کے جنوبی جزیرہ کیوشو سے دور علاقہ میں زلزلہ کے زور دار جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ذرائع ابلاغ نے امریکی ارضیاتی سروے کے حوالہ سے بتایا کہ عالمی معیاری وقت کے مطابق 5 بجکر 6 منٹ پر آنے والے زلزلہ کی شدت 6.3 تھی اور زلزلہ کیوینسکی شائی کے شمالی شہر سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر آیا۔ زلزلہ 92 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes