وٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈوہلپمنٹ بورڈ پنجاب کا سہ ماہی اجلاس کل ہوگا

Published on September 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 175)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی)پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈوہلپمنٹ بورڈ پنجاب کا سہ ماہی اور آخری اجلاس پوٹیٹو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ساہیوال میں پندرہ ستمبر کو چودھری محمد مقصود احمد جٹ کی صدارت میں ہو گا جس میں آئندہ کے لئے ریسرچ اور ڈویلپمنٹ ،ٹرقیاتی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں لاہور اسلام آباد اوکاڑا چنیوٹ ساہیوال عارف والہ سے بورڈ ممبرز شرکت کریں گے اجلاس میں آئندہ تین سالوں کے لئے نئے چئیرمین کا انتخاب الیکش بورڈ کی نگرانی میں ووٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔ پوٹیو ریسرچ کے متعلقہ سائنس دان اور سٹیک ہولڈرز بھی شرکت کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog