گوجرہ ،پانچواں فری آئی کیمپ23مارچ کو ہوگا

Published on March 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

\"eye\"
گوجرہ (یواین پی)پانچواں فری آئی کیمپ رانا محمد کاشف کی زیر صدارت نواحی چک نمبر 162 گ ب میں 23 مارچ سے شروع ہو رہا ہے جس میں غریب اور مستحق لوگوں کے مفت آنکھوں کے آپریشن کئے جائیں گے کیمپ 23 سے 24 مارچ بروز سوموار تک جاری رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes