خبرپر ایکشن کوٹرداھاکشن ہندال چوک کی تعمیر شروع ہوگئی تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Published on March 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

\"548542_109279039224777_80960286_n\"
کوٹرادھاکشن(مہرسلطان سے) تفصیلات کے مطابق خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ایم پی اے۔ پی پی176 جناب انیس احمد قریشی نے اس کی تعمیر فوری شروع کرنے کا حکم جاری کردیا اس کے بعد ہندال چوک میں تعمیراتی مشینری نے کام شروع کردیا اس پر تاجروں ٹرانسپورٹرز اور مسافروں نے سکھ کا سانس لیا اور اپنے ہر دلعزیز ایم پی اے صاحب کا شکریا ادا کیا اور امید کی کہ وہ اسی طرح شہر اور حلقے کے باقی کام بھی جلداز جلدکروا دیں گیجو عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes