افغانستان میں خاتون اینکر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

Published on December 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

کابل (یواین پی) مشرقی افغانستان میں مسلح افراد نے مقامی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر کو گولی مار کر قتل کردیا ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق صوبہ ننگرہار کے حکام نے بتایا ہے کہ ملالہ مائی وند کو اس وقت ان کی کار میں گولی مار کر قتل کردیاگیا جب وہ دفتر سےاپنے گھرکےلئے روانہ ہوئیں۔ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔ملالہ مائی وند خواتین اور بچوں کے حقوق کی سرگرم کارکن بھی تھیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes