عبدالحکیم پریس کلب سالانہ انتخابات، صدر دلشاد احمد اور جنرل سیکرٹری شیخ خرم بلا مقابلہ منتخب

Published on December 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

کبیروالا(یو این پی) پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم کے سالانہ انتخابات 2021 میں صدر چوہدری دلشاد احمد اور جنرل سیکرٹری شیخ خرم نواز کو بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم کے انتخابات میں مقرر وقت تک چوہدری دلشاد احمد برائے صدارت شیخ خرم نواز ایڈووکیٹ برائے جنرل سیکرٹری درخواست موصول ہوئی مقابلے کے لیے کسی بھی ممبر نے درخواست جمع نہیں کروائی. جس پر چھے رکنی الیکشن بورڈ نے دونوں ممبران کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دیا.

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme