سینیٹ میں اعتزاز احسن اور مشاہد اللہ کے درمیان گرما گرمی

Published on December 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

333
اسلام آباد(یو این پی)سینیٹ میں اعتزاز احسن اور مشاہد اللہ کے درمیان گرما گرمی ہوگئی ، اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایک بیان پر مشاہد اللہ کے کان پکڑا دئیے گئے۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ  دھرنے میں حکومت کو بچا کر غلطی کی دوسری طرف  مشاہد اللہ کہتے ہیں پیپلز پارٹی حکومت کا نعرہ تھا’’میرا پیغام کرپشن ہے جہاں تک پہنچے۔مشاہداللہ کا کہنا تھا کہ  مشرف دور میں اعتزاز نے کروڑوں کے ایل پی جی کوٹے لیےہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes