ٹھٹھہ ،۔سول سوسائٹی ٹھٹہ کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد

Published on January 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) سول سوسائٹی ٹھٹہ کی جانب سے آج عوامی پریس کلب ٹھٹہ کے سامنے پاکستان زندہ باد کے نام سے ایک ریلی نکالی گئی جو عوامی پریس کلب ٹھٹہ پھنچی جھان پر سول سوسائٹی ٹھٹہ کے نمائندوں مراد خان ۔ شاھزیب قاضی ۔ جاوید لطیف میمن نے خطاب کرتے ھوئے بھارتی فاشسٹ حکومت کی جانب سے پاکستان میں شرپسندوں کی حمایت سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کر رھا ہے جس کو انشااللہ پاکستان کی افواج کبھی بھی کامیاب نھیں ھونے دیں گیں مقررین نے جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر کچھ شرپسندوں کی جانب سے سندہ کے نوجوانو کو گمراہ کرکے انڈین فاشسٹ دھشتگرد مودی کی تصویروں اٹھاونے کی بھی شدید مذمت کی مظاھرے میں عوامی پریس کلب کے صدر بلاول سموں اور پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مراد خان اور جاوید لطیف میمن ۔ ڈی ۔ پی ۔ سی ۔ پی رھنما نقاش مسیح سماجی رھنما محمد قاسم بھٹی نے بھی شرکت کی ریلی میں شامل افراد نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے آخر میں عالمی انڈین دھشتگرد وزیراعظم مودی کا پتلا بھی جلایا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme