سونم کپور کا بھارت کی خواتین کو اپنی حفاظت آپ کرنے کا مشورہ

Published on March 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,372)      No Comments

03
ممبئی (یواین پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارت کی خواتین کو اپنی حفاظت آپ کرنے کا مشورہ دیاہے۔ممبئی میں ایک کاسمیٹک کمپنی کے تحت خواتین کو اعزازات سے نوازے جانے والی تقریب میں اداکارہ سونم کپور مدعو تھی ۔اس موقعے سے انھوں نے کہا کہ مجھے کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ تھا کہ حکومت کے بارے میں بھی اس قسم کی بات کرنی پڑے گی ۔کے وہ خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مناسب اقدامات نہں کر رہی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب حکومت کچھ نہیں کر رہی تو کسی کو کچھ کہنے سے کیا فائدہ خواتین کو اپنی حفاظت خود کرنی ہوگی۔تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابات میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے کیونکہ وہ چاہیں تو تبدیلی لا سکتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes