پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما اور چکوال فورم کے صدر ملک محی الدین کی والدہ انتقال کر گئیں

Published on January 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی )پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما اور چکوال فورم کے صدر ملک محی الدین کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کا نمازہ جنازہ ان کے آباہی گائوں بوچھال خودر میں شام 4بجے ادا کیا جاے گا ۔ پاکستان جرنلسٹ فورم (سعودی عرب) کے چیئرمین امیر محمد خان صدر شاھد نعیم جنرل سیکرٹری جمیل راٹھور ممبران سید مسرت خلیل ۔خالد نواز چیمہ۔ جاوید راہو ،محمدعامل عثمانی ،مصطفیٰ خان ، میڈم فوزیہ خان ،زکیر احمد ، اسد اکرم ،نورالحسن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ملک محی الدین اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں. ہماری اللہ پاک سے دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کےدرجات کو بلند فرمائے. آمین. اہل خانہ کے لیے بھی دعاگو ہیں. اللہ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题