فیصل آباد روڈ پر دو رکشوں کا آپس میں تصادم، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on February 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) فیصل آباد روڈ نزد 32 والی پلی پر دو موٹر سائیکل رکشہ آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ کے نتیجے میں دونوں رکشہ پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes