اہل ایمان اور اہل علم اللہ تعالیٰ کی برکات و رحمتوں کی تقسیم کا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں راشد علی راشد

Published on February 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

بالاکوٹ( یواین پی)خادم القرآن حافظ سرفراز احمد سیال اور ممتاز کالم نگار،صحافی راشد علی راشد اعوان نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا پیر حبیب االلہ مہد الفقیر جھنگ کا مورخہ13فروری کو بانپھوڑا کے مقام پر مدرسہ تعلیم القرآن میں شرکت باعث رحمت اور اہل ایمان کے دلوں کو جلا بخشنے میں سنگ میلثابت ہوگا،انہوں نے کہا کہ اہل ایمان اور اہل علم اللہ تعالیٰ کی برکات و رحمتوں کی تقسیم کا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں اور ایک علمی شخصیت کا سرزمین شہداءآمد کسی بھی طور پر اعزاز سے کم نہیں،انہوں نے اپنے معزز مہمان کو خوش آمدید کہنے اور ان کے بیان کو بڑی دلجوئی سے سننے کی اپیل کے ساتھ اہل اسلام سے ان کے روحانی مذہبی پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy