اوکاڑہ،4 افراد کی 15 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی

Published on February 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) موضع بخشو میں 4 افراد کی 15 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی۔ بچے کو ملزمان نے مبینہ طور پر نشہ آور مٹھائی کھلا کر اندھیرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔میڈیکل رپورٹس سے بچے کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی اور والدین کی درخواست پر تھانہ راوی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،والدین کا مطالبہ ہے کہ معصوم بچے کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے ڈی پی او اوکاڑہ نوٹس لے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme