سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاں داد64 برس کے ہو گئے

Published on June 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments


کراچی(یو این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاں داد”آج“64 برس کے ہوگئے۔ ان کی62ویں سالگرہ آج 12 جون کو منائی جارہی ہے۔جاوید میانداد12جون1957ء کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975ء سے لے کر 1996ء تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme