لگتا ہے بلاول بھٹو کو کشمیر میں اپنی پارٹی پوزیشن کا پتا ہی نہیں، فواد چودھری

Published on June 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی) وزیر اطلاعات نے چیئرمین پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے ان کو کشمیر میں اپنی پارٹی پوزیشن کا پتا ہی نہیں ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بلاول اور مریم نواز الیکشن مہم میں چلا چلا کر پاگل ہو گئے، بعد میں ان پر انکشاف ہوا کہ ان کی جماعتوں کے ٹکٹ پر ایک تہائی امیدوار بھی انتخاب نہیں لڑ رہے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes