سٹیج پلے کو شائقین ڈرامہ نے جس انداز میں پسند کیا ہے ہم شائقین کے بے حد مشکورہیں؛وکیل اختر

Published on July 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی) فل میوزیکل مزاحیہ ڈرامہ ”کجلے بکرے“ کی ناز تھیٹرمیں کامیاب نمائش جاری ہے،شائقین ڈرامہ اس اسٹیج پلے کو خوب سراہ رہے ہیں ڈرامے کی تحریر و ہدایات وکیل اختر کی ہیں،ڈرامے کی کاسٹ میں ڈانسنگ کوئین سحر صدیقی،ڈانسنگ کوئین مشی خان،ڈانسنگ کوئین مایا خان،،ڈانسنگ کوئین پون خان،ڈانسنگ کوئین گل پری،طارق کمال،شاہد سکندر،وکیل اختر،پری چہرہ شمع خان،کاشف برال،ستار کمال،ادریس جیوا،امین ہوائی روزی،علی جان بھٹی شامل ہیں،پروڈیوسرمزرا حبیب ہیں اداکار و ہدایت کاروکیل اختر نے یوا ین پی کو بتایا کہ ہمارے سٹیج پلے کو شائقین ڈرامہ نے جس انداز میں پسند کیا ہے ہم شائقین کے بے حد مشکورہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme