تمام فیصلے میرٹ پر اور اپنی ڈیوٹی خدمت خلق سمجھ کر کرتا ہوں واسا فیلڈ انسپکٹرمظہر ثناء

Published on August 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

بلوں کی قسطیں بنا دیتا ہوں تاکہ انہیں آسانی اور محکمے کے رینیول میں اضافہ ہومیڈیا سے گفتگو
لاہور (یو این پی ) سینئر صحافی جاوید حاکم کے آفس واسا فیلڈ انسپکٹر مظہر ثناءریکوری واسا فیلڈ انسپکٹر احمد رضا اور شکیل مولوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کی دہلیز پر جا کر ان کے بلوں کی قسطیں کرتا ہوں تاکہ وہ تھوڑا تھوڑا اپنا بل ادا کر سکے ایسا کرنے سے صارفین کے لئے بہت آسانی پیدا ہوتی ہے اور دوسری طرف محکمے کے رینیول میں بھی اضافہ ہوتا ہے اس کے علاوہ جو بھی کسی کا مسئلہ ہوتا ہے اس کے گھر پر جا کے حل کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں تمام فیصلے میرٹ پر کرتا ہوں اپنی ڈیوٹی کو خدمت خلق سمجھ کر کرتا ہوں جب سے ڈیوٹی کر رہا ہوں کافی مسائل پر قابو پالیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题