پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان، تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

Published on September 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق راجا پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر، حسن مرتضیٰ کو جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ کو سیکریٹری اطلاعات بنایا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy