اوکاڑہ ،سینئر صحافی شیخ ندیم شیراز کے والد محترم انتقال کر گئے نماز جنازہ ہفتہ صبح دس بجے ہوگی

Published on September 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)سینئر صحافی و سابق سیکریٹری اطلاعات اوکاڑہ پریس کلب شیخ ندیم شیراز ڈویژنل بیوروچیف انٹر نیشنل نیوز ایجنسی یواین پی یونی ویژن نیوز پاکستان اوکاڑہ کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پاگئے انا للّہ واناالیہ راجعون ان کی نماز جنازہ مرکزی قبرستان اوکاڑہ میں مورخہ 11ستمبر 2021 بروز ہفتہ بوقت صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔واضح رہے مرحوم کچھ عرصہ سے فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے ادارہ یواین پی شیخ ندیم شیراز کے غم میں برابر کا شریک ہے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں درجات کی بلند ی کے لئے دعا گو ہے
شیخ ندیم شیراز رابطہ نمبر03006962169

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme