نور مقدم کے والد کو اپنی بیٹی کے لیے انصاف کب ملے گا؟ ماہرہ خان

Published on September 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

وزیر اعظم صاحب !ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ آخر مسئلہ کیا ہے ؟
فیصل آباد(یواین پی)اداکارہ ماہرہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیا ہے کہ نور مقدم کے والد کو اپنی بیٹی کے لیے انصاف کب ملے گا۔ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر نور مقدم کے والد کے اس بیان پر ردّعمل دیا جس میں وہ اپنی بیٹی کے لیے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔اداکارہ نے ردّعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ‘کیا اس باپ کو اپنی بیٹی کے لیے انصاف ملے گا؟ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان اور شیریں مزاری سے مخاطب ہوتے ہوئے سوال کیا کہ ‘ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ آخر مسئلہ کیا ہے ؟

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes