سنگر گلاب کے نئے گیت ”چن پردیسیا وے “کی سوشل میڈیا پر دھوم

Published on September 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

لاہور(یو این پی) سنگرگلاب کے نیو سونگ ”چن پردیسیا وے “نے دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق  معروف گلوکارہ گلاب کے نئے گیت ”چن پردیسیا وے “نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی اس گیت کو معروف شاعر باﺅ اصغر علی نے لکھاجبکہ ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان ہیں یہ گیت یوٹیوب چینل 7رنگ نیوز پر ریلیز کیا گیا سنگر گلاب کا کہنا ہے کہ باﺅ اصغر علی کا لکھا گیت ”چن پردیسیا وے “ میری سوچ سے بڑھ کر مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور انہی کا ہی لکھا ہوا ایک اور گیت “دل دے مریض “ بھی جلد ریلیز کر دیا جائے گا جسے شائقین موسیقی پسند کرینگے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog