فیصل آباد، دو رشتہ دار خواتین سمیت مختلف واقعات میں تین خواتین جنسی زیادتی کا نشانہ

Published on November 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)دو رشتہ دار خواتین سمیت مختلف واقعات میں تین خواتین کو اغواءکے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی کے رہائشی لیاقت علی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ اس کی 22سالہ بیٹی (م) اور بھتیجی (ش) گھر سے مدرسے پڑھنے کے لیے گئیں جنہیں راستے سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اغواءکر لیا گیا جبکہ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی کے رہائشی عمران کی 15سالہ بیٹی (م) کو ان کے ہمسائے نے مبینہ طور پر گھر سے اغواءکر لیا ہے اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہوئے قانونی کاروائی شروع کر دی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题