پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش”کل“ منایاجائے گا

Published on November 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

اسلام آ با د(یواین پی) پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش کل 10نومبر کو منایا گیا اس سلسلے میں مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیاگیاجن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ پاک فوج کے وہ شہید تھے جنہیں بعد از شہادت پاکستان کا پہلا نشان حیدر عطاء کیا گیا۔کیپٹن سرور شہید 10نومبر1910ء کو راولپنڈی کے علاقہ گوجر خان میں پیدا ہوئے انہوں نے27جولائی 1948ء کوآزاد کشمیر کے محاذ پرمادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیاوہ پاک فوج کے وہ ہیرو تھے جنہیں بعداز شہادت پہلا نشان حیدر عطاء کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes