رشتے میں دولت سے کہیں زیادہ وفاداری اہمیت کی حامل ہوتی ہے، سونیا حسین

Published on November 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ ان کینزدیک کسی بھی رشتے میں دولت سے کہیں زیادہ وفاداری اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اگر یہ نہ ہو تو پھر ا±س رشتے میں رہنے کا کوئی جواز ہی نہیں رہتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کو چاہنے کا رشتہ شادی سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور جب آپ کو لگے کہ کوئی تو ہے جو آپ کے ساتھ کھڑا ہے تو بہت اچھا لگتا ہے۔وہ بھی ایسے ہی ایک تعلق میں تھی اور وہ تعلق بہت اچھا لگتا تھا، وہ ایک دوسرے کو بہت پسند بھی کرتے تھے لیکن وہ رشتہ ختم ہوگیا۔انہون نے کہا کہ وہ کہتے ہیں نا کہ اتنی بھیڑ ہو کسی کے دل میں کہ آپ خود نہ نکلیں تو آپ کو نکال دیا جائے تو اس سے بہتر ہے کہ آپ خود نکل جائیں تو بس میں نے بھی یہی کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy