اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی64 ویں برسی آج منائی جائیگی

Published on November 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

لاہور(یواین پی) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی64 ویں برسی آج14 نومبر بروز اتوار کو منائی جائیگی وہ 1895میں پید اہوئے تھے 1945سے1947 تک وہ سلطنت آصفیہ (حیدر آباد دکن) میں وزیر خزانہ کے عہدے پر خدمات انجام دیں وہ یکم جولائی کو اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر مقرر ہوئے اس کے بعد وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے زاہد حسین14 نومبر1957 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题