نئی اردو فلم ”بیسٹ فرینڈ“ کی عکس بندی کا کام جاری

Published on November 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

کراچی (یواین پی) نئی اردو فلم ”بیسٹ فرینڈ“ کی عکس بندی کا کام تیزی سے جاری ہے اس کی شوٹنگ کراچی میں کی جاری ہے اور ففٹی پرسنٹ سے زائد کا کام مکمل ہوچکا ہے فلم کی ہدایات خرم شہزاد دے رہے ہیں جبکہ ”بیسٹ فرینڈ“ کے معاون ہدایت کار سعد پروان ہیں فلم کے مرکزی کرداروں میں خرم شہزاد،ندا شیخ،سعد پروان و دیگر شامل ہیں فلم کے ڈی او پی سلیم صدیقی ہیں فلم کی کہانی عشق و محبت کی لازوال داستان اور حقیقت پر مبنی ہے شائقین کو اس فلم میں بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy