بلوچستان میں زیر تعمیر اسکول کو دھماکے سے اُڑادیا گیا

Published on November 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

دھماکے کے نتیجے میں اسكول كے ڈھانچے کو نقصان پہنچا، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے، لیویز
کوہلو(یو این پی) بلوچستان کے علاقے کوہلو کی تحصيل ماوند ميں لڑکوں کے لیے زیر تعمیر سرکاری اسکول کو دھماكہ خيز مواد سے اڑا ديا گيا۔ گزشتہ شب كوہلو كی تحصيل ماوند كی يونين كونسل سفيد ميں نامعلوم افراد نے دھماكہ خيز مواد سے زير تعمير بوائز اسكول كو دھماكہ خيز مواد سے اڑا ديا، جس كے نتيجے ميں اسكول كو نقصان پہنچا ہے، تاہم اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ليويز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اكھٹے كرلیے ہیں اس حوالے سے مزيد كاروائی جا ری ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes