میاں نواز شریف سے مرزا جاوید کی ون ٹوون ملا،قات

Published on November 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

پاکستان اس وقت مسائلستان بن چکا ہے ایم پی اے مرزا جاوید
رائیونڈ (یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پی پی حلقہ172کے ایم پی اے مرزا جاوید کو لند ن بلا لیا ہے لندن ائیر پورٹ پر پہنچنے پر عابد شیر علی نے اپنے سا تھیوں کے ہمراہ استقبال کیا، میاں نواز شریف سے مرزا جاوید کی ون ٹوون ملا،قات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مرزا جاوید نے ملک میں مہنگائی کے ہوشربا اضافے پر عوام کی مشکلات سے آگا ہ کیا اور ملکی ترقی کو گرہن لگنے، اور ملک قرضوں کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے، پاکستان اس وقت مسائلستان بن چکا ہے عوام ہاتھ اٹھا کر بد عائیں اور میاں نواز شریف کو یاد کر رہے ہیں ، تبدیلی سرکار میاں نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی ناکامی نے وزیروں مشیروں کو مایوس کردیا ہے، پاکستان میں مسلم لیگ ن کی پہلے سے زیادہ مقبول ہو چکی ہے میاں نواز شریف نے کہا کہ میں صرف دعا ہی کر سکتا ہوں اور پاکستانی عوام کی دعاؤں اور ان کی طاقت سے اگر موقع ملا تو پاکستان کو ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن اور عوام کو روز گار کے مواقع فراہم کر کے دوبارہ ان کو پاو¿ں پر کھڑ کیا جائے گا اللہ کے گھر میں دیر ہے ا ندھیر نہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog