چوہنگ، نامعلوم چوروں کی واردات نقدی طلائی بالیاں موبائل فونز چوری مقدمہ درج

Published on December 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

چوہنگ( یواین پی) تھانہ ہنجر وال کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ افتخار کالونی کے رہائشی ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل رائیونڈ کے صدر رشید احمد صابر کے داماد ڈاکٹر محمد ارشاد کے گھر میں پچھلی جانب سے نامعلوم چوروں نے گھر میں داخل ہو کر 1تولہ کی طلائی بالیاں مالیتی1لاکھ روپے ، نقدی 25ہزار روپے، اور دو عدد موبائل فونز مالیتی 50ہزار کے علاوہ پڑوسی نور محمد ٹھیکدار کے کھر میں بھی اسی دوران چوری کی واردات دو قیمتی موبائل فون سرہانے پڑے ہوئے چوری کر لیئے گئے تھانہ ہنجروال پولیس کے ٹی اے ایس آئی محمد اعظم نے ایس ایچ او کے حکم پر مقدمہ نمبری2417/21بجرم380ت پ درج کرکے انوسٹیگیشن پولیس کے حوالے کردیا متاثرین جس کی انکوائری اے ایس آئی آصف کو سونپی گئی ہے ، رشید احمد صابر نے کہا کہ ٹھوکر نیاز بیگ اور گردو نواح میں فیکٹری ملازموں نے کو ارٹر کرایہ پر لے رکھے ہیں اور بعض راتوں کو وارداتیں کرنا انکا مشغلہ بن چکا ہے،آئی جی پنجاب پولیس، سی سی پی او ،ڈی آئی جی اپریشن، ایس ایس پی صدر لاہور خصوصی طور پر دور دراز کے علاقوں سے آنے والے نوجوان فیکٹری ملازموں بعض پیشہ ور وارداتوں میں ملوث ہیں ان کا قلعہ قمعہ کرنے سے ہی جرائم میں کمی واقع ہوسکتی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme