سجل علی ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں، سونم باجوہ

Published on December 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

کراچی (یواین پی) بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا کہنا ہے کہ سجل علی ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں۔یوا ین پی کے مطابق سونم کا کہنا ہے کہ وہ سجل کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھتی ہیں کیونکہ سجل غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اور ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سجل کی بہت بڑی فین ہوں اور جب بھی میں سجل کا کوئی ڈرامہ دیکھ رہی ہوتی ہوں تو میں انہیں ایسے دیکھتی ہوں جیسے میرے لئے اداکاری کا سیشن ہو رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme