وکٹ کیپر کامران اکمل آج13 جنوری کو40 ویں سالگرہ منائیں گے

Published on January 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل آج13 جنوری بروزجمعرات کو40 ویں سالگرہ منائیں گے وہ13 جنوری 1982 کو لاہور میں پیداہوئے انہوں نے ٹیسٹ کیرئیر کاآغاز9 تا12نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف کیا انہوں نے ون ڈے کیرئیر کا آغاز23 نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف بلاوایو میں کیا اور ٹونٹی ٹونٹی کیرئیر کاآغاز28 اگست2006 کو برسٹول میں انگلینڈ کے خلاف کیا۔
 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog