سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی نارووال رانا امان اللہ خان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک

Published on January 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

تلونڈی بھنڈراں(یو این پی) سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی نارووال رانا امان اللہ خان کی بیٹی شادی کی تقریب بخیر و خوبی انجام پائی۔ جس میں قریبی رشتہ داروں، دوست احباب کے ساتھ ساتھ چوہدری عرفان محمود (ر) ایڈیشنل آئی جی، حاجی اخلاق، چوہدری شفاعت احمد خاں سابق ایم این اے، کرنل(ر) شجاعت احمد خاں سابق ایم پی اے, میجر (ر) اعجاز محمد خاں، احمد اقبال سابق چیئرمین ضلع نارووال، خواجہ وسیم بٹ سابق ایم پی اے, بلال اکبر خاں سابق ایم پی اے, رانا منان خاں سابق ایم پی اے, بابر بھٹی سوشل ورکر، گوگا نقیبیا مرغ چنے والے، احسان بھٹی سابق یوسی چیئرمین, سید اظہر الحسن سابق چئیرمن بلدیہ نارووال، ملک امتیاز ڈی آئی جی اور معروف شاعر، ادیب، صحافی محمد زاہد صدیقی نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog