اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا

Published on January 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments


لاہور(یواین پی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج(جمعہ)سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔اپوزیشن کی جانب سے سانحہ مری، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ اور کھاد کے بحران پر عام بحث کے لئے اجلاس طلب کر نے کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题