کم بولنے سے انسان کے کئی راز چھپ جاتے ہیں:علی عباس

Published on January 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

جب انسان زیادہ بولنا شروع کر دیتا ہے تو وہ اپنے کئی راز اور اگر وہ فضول بولے تو اپنی اہمیت کھو دیتا ہے
اسلام آباد (یواین پی) اداکار علی عباس نے کہا ہے کہ کم بولنے سے انسان کے کئی راز چھپ جاتے ہیں انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ الفاظ کم ہوں تو وزن رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب انسان زیادہ بولنا شروع کر دیتا ہے تو وہ اپنے کئی راز اور اگر وہ فضول بولے تو اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ کم بولیں اور اچھا بولیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog