میری تیسری شادی کیا ہوئی، گویا آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی،عامر لیاقت کا ٹویٹ

Published on February 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

کراچی (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری تیسری شادی کیا ہوئی، گویا آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ افواہوں ، بدگمانیوں، غیبتوں اور حسد کے شعلے بھڑک رہے ہیں، کچھ پہلی کے بعد دوسری کیسے کریں؟ یہ سوچ کر تڑپ رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes