نجم سیٹھی، سبحان احمد، کا وسیم اکرم کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

Published on May 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

6
لاہور ۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی، چیف آپریٹنگ سبحان احمد، ذاکر خان اور ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے والد محمد اکرم کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مٖغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں وسیم اکرم کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی انہیں اس دکھ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا ء فرمائے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme