نئے قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا، ذرائع

Published on April 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پہلے اسپیکر کا انتخاب ہوگا، نیا اسپیکر نئے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب مکمل کرائے گا۔ذرائع اسمبلی سیکریٹیریٹ کے مطابق نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے آج دوپہر دو بجے تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے، نئے قائد ایوان کا انتخاب کل پیر کو ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ جن افراد کے کاغذات نامزدگی اسپیکر آفس میں جمع ہوں گے ان کاغذات کی جانچ پڑتال آج ہی ہوگی، جن امیدواروں کے کاغذات درست پائے جائیں گے ان کے درمیان انتخاب پیر کو ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy