آتشزدگی سے گھر جھلس کر خاکستر ،ایک خاتون جھلس کر جاں بحق

Published on April 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)میرپورساکرو کے قریب خواجہ کالونی میں آتشزدگی ایک گھر جھلس کر خاکستر اور ایک خاتون جھلس کر جاں بحق آتش زدگی کی وجہ بجلی کی شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے جو بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث ہوئی ہے ایک خاتون جس کی عمر 65 سال نام بیگم بتایا جا رہا ہے جو کہ جانبحق ہوگئے جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ نہ پہنچنے کی وجہ سے علاقہ مکینوں اور پولیس اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی آگ لگنے کی ٹائمنگ جو ہے ساڑھے تین چار کے بیج کی بتائی جا رہی ہےفائر بریگیڈ کا عملہ ساڑھے تین گھنٹے کے بعد پہنچا جب تک علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آپ پر قابو پا لیا تھا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes