آج کا دن تاریخ میں 20 اپریل

Published on April 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments


لاہور(یواین پی)ولادت۔571ء – حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سلسلہ نبوت کے اور اسلام کے آخری نبی
۔1808ء – نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلا صدر فرانس (و۔ 1873ء)
۔1889ء – ہٹلر، آسٹریائی جرمن سپاہی اور سیاست دان، جرمنی کا چانسلر (و۔ 1945ء)
۔1907ء – میران بخش، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 1991ء)
۔1918ء – کائی سیگ بہن، سیوڈنی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2007ء)
۔1927ء – کارل ایلکزینڈر میولر، سوئس طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
۔1939ء – گرو ہارلم برنت لاند، ناروی سیاست دان، 22 ویں وزیر اعطم ناروے
۔1945ء – تھین شین، برمی جنرل اور سیاست دان، آٹھویں صدر برما
۔1945ء – رانا محمد اقبال خان، پاکستانی سیاست دان
۔1949ء – ببیتا، بھارتی اداکارہ
۔1949ء – چودھری محمد برجیس طاہر، پاکستانی سیاست دان
۔1950ء – چندرا بابو نائڈو، بھارتی سیاست دان، تیرہویں وزیراعلیٰ آندھرا پردیش
۔1952ء – اشفاق پرویز کیانی، سابق سربراہ پاک فوج
۔1952ء – سید خورشید شاہ، پاکستانی سیاست دان
۔1969ء – فیلکس بومگارٹنر، آسٹریائی سکائی ڈایور اور بیس جمپر
۔1970ء – علی عظمت، پاکستانی گلوکار
۔1972ء – ممتا کلکرنی، بھارتی اداکارہ
۔1972ء – انجلا زویری، برطانوی اداکارہ
۔1978ء – ادیتی گپتا، بھارتی اداکارہ
۔1985ء – اسرار، پاکستانی موسیقار
۔1987ء – رتن راجپوت، بھارتی اداکارہ
۔1988ء – سائرہ یوسف، پاکستانی ماڈل اور اداکارہ
۔1989ء – نینا داؤلوری، مس امریکا 2014ء

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog