نعت اکیڈمی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا

Published on April 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)نعت اکیڈمی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاض قادری،پروفیسر جعفر قمر،پروفیسر محمد خاں چشتی و دیگر نعت خواں اور شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔مقررین نے اصحاب بدر کی قربانیوں کا ذکر کیا اور اسلام اور کفر کے درمیان اس غزوہ میں اللہ کی رحمت اور اعانت کا خصوصی ذکر کیا۔اس موقع پر درودوسلام کی محفل منعقد کی گئی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme