آج کا دن تاریخ میں 1 مئی

Published on May 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1328ء – انگلستان کا پرچمانگلستان نے اسکاٹ لینڈ کا پرچماسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
۔1707ء – انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
۔1898ء – امریکا کا پرچمامریکا اور اسپین کا پرچماسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے ہسپانیہ کا پرچمہسپانیا کا پسیفک بیڑا تباہ کر دیا۔
۔1941ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی کا پرچمجرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
۔ 1948ء – شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
۔1960ء – سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
۔ 1972ء – سردار عطا اللہ مینگل بلوچستان حکومت کے سربراہ بنے۔
۔2004ء – دس نئے ممالک (اسٹونیا کا پرچماسٹونیا، پولینڈ کا پرچمپولینڈ، چیک جمہوریہ کا پرچمچیک جمہوریہ، سلوواکیہ کا پرچمسلوواکیہ، سلووینیا کا پرچمسلووینیا، قبرص کا پرچمقبرص، لتھووینیا کا پرچملتھووینیا، لیٹویا کا پرچملیٹویا، مالٹا کا پرچممالٹا، ہنگری کا پرچمہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
۔2011ء پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ایک فوجی آپریشن کے بعد القائدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا
۔2003ء امریکی صدر جارج بش نے عراق میں جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا
۔1951ء جرمنی میں چھ لاکھ افراد نے امن اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا
۔1751ء امریکا میں پہلا کرکٹ میچ کھیلا گیا
۔1725ء اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
۔1715ء ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1544ء ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا
ولادت
۔1218ء – روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
۔1930ء ـ کمال احمد رضوی (پاکستان کے ڈراما نویس، اداکار، مصنف) بمقام بہار، برطانوی ہندوستان

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes