ٹھٹھہ کے شہری پانی اور صفائی سے محروم ،اعلی حکام نوٹس لیں

Published on May 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ شہر کے عباسی کاشیگر محلے پلنگ پاڑی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کچرا بدستور موجود شھری پانی سے محروم عوام کو شدید مشکلات کا سامنا پبلک ھلتھ اور میونسپل کمیٹی کے افسران کرپشن میں مصروف منتخب نمائدے خاموش شہری در بدر پرویز عباسی نے اعلیٰ حکام سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی اور پبلک ھیلتھ ٹھٹھہ کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ٹھٹھہ کے شہری پانی اور صفائی سے محروم ہو گئی پانی اور صفائی من پسند افراد اور محلوں کو فراھم کرنے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلی میں پرویز ستار عباسی بشیر احمد شورو نے بتایا کہ بار بار سوشل میڈیا پر لکھنے کہ باوجود شھریون کی سننے والا کوئی نہیں منتخب نمائدے بھی خاموش ہیں پانی کی قلعت شدت اختیار کر گئی ہے ہم روزانا پئیسوں سے پانی خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پلنگ پاڑا عباسی محلے سمیت جگہ جگہ پر گندگی کے ڈھیر موجود ہیں وقت پر صفائی نہیں ہوتی ملنے والے فنڈز کا غلعت استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے شھری عذاب کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں مقرر عملہ پسند نا پسند کی بنیاد پر پانی اور صفائی کا کام کرتا یے سفارشی عملہ مقرر کیا گیا ہے ہم حکومت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا فوری طور پر ٹھٹھہ کا بنیادی مسئلہ پانی اور صفائی کا فوری طور پر حل کیا جائے اور پانی کی تسقیم کو منصفانہ طریقے سے شھریون کو مھیا کیا جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme