تلونڈی بھنڈراں (یو این پی)پریس کلب تلونڈی بھنڈراں کے چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر طارق محمود مغل کی چچی جان رضائے الہی سے وفات پا گئیں انکا نماز جنازہ ہسپتال والے قبرستان میں اداکردیاگیا۔ نماز جنازہ کے بعد ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں صحافیوں ڈاکٹر وکلاء سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی