بدترین لوڈ شیڈنگ، بجلی شارٹ فال 5 ہزار 673میگاواٹ

Published on June 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)حکومتی دعوں کے برعکس شدید گرمی میں بجلی بحران برقرار ہے، ملک میں بجلی کی شارٹ فال پانچ ہزار 673 میگا واٹ ہے، شارٹ فال کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں چودہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 253 میگاواٹ اورکل طلب 27 ہزار 926میگاواٹ ہے، پانی سے 5 ہزار 401 میگا واٹ،سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 557میگاواٹ جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 12 ہزار 186 میگاواٹ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes